Danesh Kartik life story
سال 2004 میں دنیش کارتک نامی نوجوان وکٹ کیپر نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے لیے اپنا ڈیبیو کیا۔ اور 2007 میں اک نیشنل پلئیر فیم ہوتے ہوئے بھی گلیمر کی دنیا اپنانے کی بجائے اپنی بچپن کی دوست نکیتا ونجارا سے شادی کر لی۔ دنیش اور نکیتا اپنی شادی شدہ زندگی میں بہت خوش تھے۔ … Read more